کلمَات خیر و برکت

کوئی کام شروع کرو تو کہو….. (بِسمِ اللہِ) شروع اللہ کے نام سے
چھینک آئے تو کہو ………… ((اَلحَمدُ لِلّٰہِ) سب تعریفیں اللہ کیلئے
اللہ کے نام پر کچھ دو تو کہو ….(فِی سَبِیلِ اللہِ) اللہ کی راہ میں
کچھ کرنے کا ارادہ ہو تو کہو ….(اِن شَاءَ اللہِ) اگر اللہ نے چاہا
کوئی اچھی خبر سنو تو کہو …..(سُبحَانَ اللہِ) اللہ پاک ہے
کسی کو تکلیف ہو تو کہو …….(یَا اَللہُ) اے میرے اللہ
کسی کی تعریف کرنا ہو تو کہو…(مَا شَاءَ اللہ) جو اللہ نے چاہا
سو کر اُٹھو تو کہو ………….(لَآ اِلٰہَ اِلَّا للہُ) اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
شکریہ ادا کرنا ہو تو کہو……..(جَذَاکَ اللہ) اللہ تمھیں بدلہ دے
کسی کو رخصت کرو تو کہو…..( فِی اَمَانِ اللہ) اللہ کی حفاظت میں
جب خوشگواری ہو تو کہو ……(فَتَبَارَکَ اللہ) اللہ برکت والا ہے
غلط کام پر افسوس کرنا ہے تو کہو(اَستَغفِرُ اللہ) اللہ سے معافی چاہتا ہوں
جب ناگواری ہو تو کہو………..(نَعُوذبِااللہ) اللہ کی پناہ درکار ہے
موت کی خبر سنو تو کہو………(اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ) ہم اللہ کے لئے ہیں اور اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے.

Views: 106

Comment

You need to be a member of VU HELP to add comments!

Join VU HELP


4th Sem
Emaan..! . September 27, 2013 at 10:42am

(سُبحَانَ اللہِ)..

SPONSORED LINKS

© 2019   Created by Muhammad Anwar Tahseen.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service