تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو
اللہ عزوجل اس مبارک ماہ کے صدقے ہم سب کے گناہوں کی مغفرت فرماےٓ ،ھمیں اس ماہ مبارک کی فضیلتوں سے خوب فیضیاب ہونے کی توفیق عطا فرماےٓ،سب کو صحت و عافیت اور تندرستی کے ساتھ تمام روزے رکھنے کی سعادت عطا فرماےٓ اور ہم سب کی نیک حاجات کو اپنی رحمت سے قبولیت کا شرف عطا فرماےٓ

آ مین۔۔

kindly remember in your precious prayers ..

Views: 29

Comment

You need to be a member of VU HELP to add comments!

Join VU HELP

SPONSORED LINKS

© 2020   Created by Muhammad Anwar Tahseen.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service