September 2016 Blog Posts (13)


8th Sem
VU Academic Calendar 2016 new session 2016-17

Added by IT Genius on September 27, 2016 at 7:05pm — 3 Comments


8th Sem
USA Election 2016 (America Polls)

Continue

Added by IT Genius on September 26, 2016 at 4:17pm — 1 Comment


4th Sem
The Imazing Qur'an - 068

Added by omer on September 15, 2016 at 10:21am — 3 Comments

١٩٦٥ کی جنگ کا روحانی پہلو(Spiritual Forces & Events of 1965 War (From Four Books of Mumtaz Mufti))

Famous writer Mumtaz Mufti mentioned spiritual aspects of 1965 war in his four books. Here extracts from all Four Books are presented to highlight the importance of these spiritual events.

1. From Book: Alakh Nagri -…

Continue

Added by + sнαηι on September 7, 2016 at 1:00am — 1 Comment

وہ ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ھوا لیکن وہ خود خدا کو بھی نہیں مانتا تھا..

وہ ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ھوا لیکن وہ خود خدا کو بھی نہیں مانتا تھا.. بچپن سے پڑھائی میں لائق , عام امریکی نوجونوں کے برعکس سنجیدہ علمی انسان.. محض 27 برس کی عمر میں پی ایچ ڈی کرکے یونیورسٹی میں پڑھانے لگا..

اس کا نام جیفری لینگ تھا..…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:45am — 2 Comments

عادل صاحب کی بیٹی کی شادی تھی ۔

عادل صاحب کی بیٹی کی شادی تھی ۔ ۔عادل صاحب برسوں گاوں چھوڑ کر شہر آ بسے تھے ۔ سرکاری نوکری کرتے رہے ۔ اعلی افسر بن گئے ۔ گاوں سے ناطہ یوں رکھا کہ کبھی عید تہوار پہ گئے ۔ بہن بھائیوں سے ملے ۔ ۔چند گھنٹے رہے پھر لوٹ آئے ۔ ۔

باقی رابطے فون پہ تھے ۔یا شہر کوئی آتا تو انہی کے گھر ٹھہرتا ۔ ۔ذرا بدلے انداز میں…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:43am — No Comments

ہم چار دوستوں کا ایک گروپ تھا، نہیں بلکہ پانچ دوستوں کا.



ہم چار دوستوں کا ایک گروپ تھا، نہیں بلکہ پانچ دوستوں کا.. پہلے چار اسلئے کہا تھا کہ ہم چار دوست پارٹیاں اور ہلہ گلہ وغیرہ کرتے تھے لیکن پانچواں عظمت خان تھا جو کہ اکثر پارٹیوں میں شریک نہیں ہوتا تھا۔۔ اسے ہلہ گلہ اور خرچہ کرنا اچھا نہیں لگتا تھا، شاید اسلئے کہ وہ بہت کنجوس تھا۔ ہم اس کو بہت طعنے بھی دیتے تھے لیکن وہ ٹس سے مس نہیں ہوتا تھا۔ پھر بھی بندہ دل کا اچھا تھا اسلئے ہمارے گروپ…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:39am — 2 Comments

بے شک خدا کی راہ میں خرچ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا

بھوک کی شدت سے برا حال تھا گاڑی کسی ہوٹل پر کھڑی کرنے کا وقت نہ ملا کیونکہ گرمی انتہاء کی تھی اور گاڑی کا ائیر کنڈیشن چل رہا تھا کار سے نہ اترنے کی غرض سے سوچا کہ کھانا اب گھر جاکر ہی کھاوں گا....... میرا دبئی میں ایک چھوٹا سا بزنس تھا لیکن ان دنوں کام بالکل نہیں تھا اس لیے گاہکوں کو جاکر ملنا پڑ رہا تھا....... کام نہ ہونے کی وجہ سے پیسوں کی کمی ہوگئی تھی جیب میں صرف دو سو درہم رہ گئے تھے.…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:38am — 2 Comments

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔



ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ

ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ “

ﺣﺠﺮ ” ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺩﻥ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:32am — No Comments

ضرور پڑھیں ایک گاوں کے امام مسجد نے عیسائیت قبول کرلی.



ضرور پڑھیں 

ایک گاوں کے امام مسجد نے عیسائیت قبول کرلی.

اور یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی. اس گاوں کے دیگر علماء اور اسلامی شخصیات امام صاحب سے ملنے ان کے گھر گئے کہ اصل وجہ معلوم کی جا سکے، دوران ملاقات امام…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:31am — 3 Comments

فیکے نے دوکان کی چھت پر بیٹھے ۔ ۔ہوا خوری کرتے حساب کتاب کرتے ۔

فیکے نے دوکان کی چھت پر بیٹھے ۔ ۔ہوا خوری کرتے حساب کتاب کرتے ۔چوہدری جی کے سامنے میز پر چائے کا کپ رکھا ۔ اور اپنا کپ لے کر فرش پر بیٹھ گیا ۔ ۔

چوہدری جی نے کاغذات میز پر رکھے ۔ میز سے کپ اٹھایا ۔ ۔اک چسکی لی ۔ ۔بولے ۔ ۔…

Continue

Added by +*✿άñίqά ғάţίмά✿* on September 1, 2016 at 11:28am — No Comments


2nd Sem
ڈریوڈستان تحریک، تقسیم ہندوستان کا گم شدہ باب A must read blog to enhance historic knowledge.!

جن دنوں تحریک پاکستان عروج پر تھی انہی دنوں جنوبی ہندوستان میں ’’ڈریوڈ‘‘ نسل کے افراد کی علیحدہٰ ملک حاصل کرنے کی تحریک بھی زوروں پر تھی۔ یہ 1940 کی دہائی کا ذکر ہے جب قائداعظم محمد علی جناح نے انڈین نیشنل کانگریس پر پریشر بڑھانے کے لئے ڈریوڈستان کی تحریک کے رہنما ’’راما سوامی‘‘ کو نہ صرف مسلم لیگ مدراس کے جلسے میں دعوت دی بلکہ مسلم لیگ گارڈز نے انکو باقاعدہ سلامی بھی دی۔ اس کے بعد ذاتی ملاقات میں راما سوامی نے قائداعظم سے ڈریوڈستان کی بھرپور حمایت کے جواب میں پاکستان کی حمایت کا بھی بھرپور… Continue

Added by + ήόмί" on September 1, 2016 at 1:39am — No Comments


2nd Sem
تعصب ہمیں کھا نہیں جائے گا کیا؟

تعصب ایک ایسی ذہنی حالت ہے جس میں مبتلا انسان اپنے سے مختلف لوگوں کو خوف اور بے یقینی کی نظر سے دیکھتا ہے، اور دوسروں کے بارے میں جانے بغیر محض ان کی ذات، رنگ، نسل، مذہب یا کسی اور شناخت کی بناء پر ان سے نفرت کرتا ہے۔ انگریزی میں اسے (Bigotry) کہتے ہیں۔ گو عام طور پر (Bigotry) اور (Prejudice) کا ترجمہ تعصب ہی کیا جاتا ہے، لیکن تعصب پریجڈس (Prejudice) یعنی کسی کو’’منفی طور پر جج‘‘ کرنے سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔ تعصب کی کئی شکلیں اور صورتیں ہیں۔ پاکستان کے تناظر میں مذہبی، مسلکی، گروہی، علاقائی… Continue

Added by + ήόмί" on September 1, 2016 at 1:33am — No Comments

Monthly Archives

2018

2017

2016

2015

2014

2013

2012

2010

2009

SPONSORED LINKS

© 2018   Created by Muhammad Anwar Tahseen.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service