February 2014 Blog Posts (29)

خلیل جبران



ہم اپنی ذات کے بارے میں اچھی گفتگو سننا پسند کرتے ہیں جو دراصل ہماری خامیوں کو چھپا رہی ہوتی ہیں۔

اگر ہم اپنی ذات کو پہچان لیں تو کائنات کے آدھے بھید پا لیں۔

ذات کا حُسن اور اسرار فطرت کا عکس ہے۔…

Continue

Added by sana(admin) on February 24, 2014 at 1:01am — No Comments


3rd Sem
Noor Hasil Karny--Dua ......(R3cit3 Th!s DuA)

Added by Nayab Minahel on February 23, 2014 at 6:57pm — No Comments

کسی کو جیتا کیسے جاتا ہے ؟"



کسی کو جیتا کیسے جاتا ہے ؟"

"اپنا دل ہار کر"

"اور دل کیسے ، ہارا جاتا ہے "

"اپنی ذات کومٹی میں ملا کر "…

Continue

Added by sana(admin) on February 22, 2014 at 12:36am — 2 Comments


4th Sem
Gumnam Sipahi

Added by + " ιηαм кнαη (cнιeғ) " on February 20, 2014 at 7:40am — 4 Comments

من چلے کا سودا از اشفاق احمد سے اقتباس



محبت وہ شخص کر سکتا ہے جو اندر سے خوش ہو ۔ مطمئن ہو اور پر باش ہو ۔ محبت کوئی سہ رنگا پوسٹر نہیں کہ کمرے میں لگا لیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سونے کا تمغہ نہیں کہ سینے پر سجا لیا ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔پگڑی نہیں کہ خوب کلف لگا کر باندھ لی اور بازار میں آگئے طرہ چھورڑ کر ۔ محبت تو روح ہے ۔ ۔ ۔ آپ کے اندر کا اندر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کی جان کی جان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محبت کا دروازہ صرف ان لوگوں پر کھلتا ہے جو اپنی انا اپنی ایگو اور اپنے نفس سے جان چھڑا لیتے ہیں…

Continue

Added by sana(admin) on February 19, 2014 at 11:00pm — 1 Comment

حاتم طائی



ایک آدمی نے حاتم طائی سے پوچھا: ”اے حاتم! کیا سخاوت میں کوئی تجھ سے آگے بڑھا ہے؟ …”

حاتم نے جواب دیا: ہاں!… قبیلہ طے کا ایک یتیم بچہ مجھ سے زیادہ سخی نکلا جس کا قصہ کچھ یوں ہے کہ دوران سفر میں شب بسری کے لیۓ ان کے گھر گیا، اس کے پاس دس بکریاں تھیں، اس نے ایک ذبح کی، اس کا گوشت تیار کیا اور کھانے کیلئے مجھے پیش کر دیا- اس نے…

Continue

Added by sana(admin) on February 19, 2014 at 10:55pm — No Comments

خواہشات کی غلامی

خواہشات کی غلامی



سقراط بازار سے گزر رہا تھا ۔ وہاں اس نے دیکھا کہ لوگ ایک دوسرے کو بیوقوف بنا کر اپنی خواہشوں کی تکمیل میں لگے ہوئے تھے۔ گاہکوں کی کوشش یہ تھی کہ کم سے کم سکوں کے عوض زیادہ سے زیادہ مال حاصل کر لیں اور دوکان دار اس گھات میں تھے کہ زیادہ قیمت لے کر کم سے کم مال دیں۔…



Continue

Added by sana(admin) on February 19, 2014 at 10:52pm — No Comments


3rd Sem
اللہ سے تعلق



اسلام کہتا ہے اللہ سے تعلق قائم کرو۔۔۔۔، اسے اپنا لو۔۔۔۔، اسے اپنا جانو۔۔۔۔ ، جیسے تم بھائی بہن، والدین یا دوستوں کو اپنا جانتے ہو۔۔۔۔ تعلق کوئی کام نہیں بلکہ رویّہ ہے۔۔۔۔ اور رویّہ تو ہر وقت قائم رہتا ہے۔۔۔۔ گھڑی کے جیسے ہر وقت ٹِک ٹِک کرتا رہتا ہے۔۔۔۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پانچوں وقت جائے نماز پر کھڑے ہو کر اللہ کو سلام کرنے سے اللہ سے تعلق بیدا ہو جائے گا۔۔۔۔، تو یہ آپ کی بھول ہے۔۔۔۔ اللہ سے…

Continue

Added by °ƻαṙɨα Ʀαηα° on February 19, 2014 at 8:00pm — 2 Comments

Ishfaq Ahmad likhty hain........

[Image: AshfaqAhmedaboutTeacher1.jpg]

Added by sana(admin) on February 18, 2014 at 10:31pm — No Comments

ایک مرتبہ سعدی رح سے کسی نے پوچھا



ایک مرتبہ سعدی رح سے کسی نے پوچھا

درویش اور عالم میں کیا فرق ہے؟

سعدی نے جواب دیا

درویش اللہ اللہ کر کے صرف اپنی جان بچاتا ہے…

Continue

Added by sana(admin) on February 18, 2014 at 10:29pm — No Comments

Qoute of ALI (R.A)

Added by sana(admin) on February 17, 2014 at 9:30pm — No Comments

زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص



زندگی میں ہمارے ساتھ چلنے والا ہر شخص اس لئے نہیں ہوتا کہ ہم ٹھوکر کھا کر گریں اور وہ ہمیں سنبھال لے۔

ہاتھ تھام کر، گرنے سے پہلے یا بازو کھینچ کر گرنے کے بعد۔

بعض لوگ زندگی کے اس سفر میں ہمارے ساتھ صرف یہ دیکھنے کے لیے ہوتے ہیں کہ ہم کب کہاں اور کیسے گرتے ہیں، لگنے والی ٹھوکر…

Continue

Added by sana(admin) on February 16, 2014 at 11:17pm — 1 Comment

خاموشی میں انسان کا باطن



خاموشی میں انسان کا باطن اُس کے روبرو آ بیٹھتا ہے۔ پھر وہ ہمیں ہمارا اصل دکھاتا ہے، ہم کیا ہیں وہ بتاتا ہے، ہم اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتے ہیں، اس کی امید جگاتا ہے۔۔ لیکن کبھی کبھی وہ آئینہ کی طرح ہمیں ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں کی کریہہ صورت دکھا کر ڈراتا بھی ہے۔۔ یہی وہ مقام ہوتا ہے جب بہت سے لوگ اپنی حقیقت کا سامنا کرنے کی بجائے اس سے خوفزدہ ہو کر بھاگ نکلتے ہیں۔۔ پھر انہیں فرار کی تلاش ہوتی ہے جو انہیں خود سے بیگانہ کر دے۔ اس کے…

Continue

Added by sana(admin) on February 16, 2014 at 10:38pm — 1 Comment

یہ دنیا دھوکے میں کیسے ڈالتی ہے

یہ دنیا دھوکے میں کیسے ڈالتی ہے؟"

وہ اب بالکل بھی اسے نہیں دیکھ رہی تھی۔ وہ الاؤ کو دیکھ رہی تھی جس سے سرخ دانے اڑ اڑ کر فضا میں تحلیل ہو رہے تھے۔

"جب یہ اپنی چمکنے والی چیزوں میں اتنا گم کر لیتی ہے کہ اللہ بھول جاتا ہے۔"…

Continue

Added by sana(admin) on February 16, 2014 at 10:34pm — No Comments

well said........//////

[Image: 1551725_221366134718435_836654492_n.jpg]

Added by sana(admin) on February 16, 2014 at 10:29pm — No Comments

پیسے کو گھماؤ !! نہ کہ اس پر سانپ بن کر بیٹھ جاؤ

ذرا غور سے پڑھیے اور بہت غور سے سمجھیے 



ایک قصبے کے ہوٹل میں ایک سیاح داخل ہوا اور مالک سے اسکے ہوٹل کا بہترین کمرہ دکھانے کو کہا۔ مالک نے اسے بہترین کمرے کی چابی دی اور کمرہ دیکھنے کی اجازت دے دی ۔ سیاح نے کاونٹر پر ایک سو ڈالر کا نوٹ بطور ایڈوانس رکھا اور کمرہ دیکھنے چلا گیا ۔

اس وقت قصبے کا قصاب ہوٹل کے مالک سے گوشت کی رقم لینے آگیا ۔ ہوٹل مالک نے وہی سو ڈالر اٹھا کر قصاب کو دے…
Continue

Added by sana(admin) on February 15, 2014 at 12:10am — No Comments

عورت کی یہی ٹریجڈی ھے



" عورت کی یہی ٹریجڈی ھے ، وہ مرد کو اعتبار اور اعتماد کی دولت سے نوازتی رھتی ھے ،مگر اپنے اندر وہ نہایت کمزور اور بے یقین ھوتی ھے ،دراصل عورت کے اندر جو اعتماد ھوتا ھے نا وہ اسے کام میں لانے کا قرینہ نہیں جانتی ،اسی لیئے وہ اپنا سارا اعتماد مرد کو بخش کر اس سے توقع رکھتی ھے کہ وہ اس اعتماد کے سہارے عورت کو تحفظ فراہم کرے"

Added by sana(admin) on February 10, 2014 at 11:47pm — 2 Comments

STORY -- THE SCHOOL :



A little child entered a Masjid in Paris he went to the Imam and told him: "Sir, my mom sent me here so that I can study in your school"



"But where is your mother?" the Imam asked the little boy“She is standing in front of the Masjid door” he replied " She is a non Muslim”

The Imam went to her asking her why she,…

Continue

Added by sana(admin) on February 10, 2014 at 10:40pm — 2 Comments

الله کـی ہــم سے مـحبت





اگــر آپ کــو کوئـی چھـوڑ کـر چـلا جـائے یـا کـچھ لــوگ آپ سے آنکھـیں پھیــر لـیں تــو غمگـین نہ ہــوں ، کـیونـکہ مـمکــن ہے یہ آپ کـی اُس دعــا کـا نتیـجہ ہــو جـو آپ نے کـســی رات الله سے مــانگـی ہـو کہ "یــا الله ، ہــر وە شــر جـو آپ نے میـــرے لیے لـکھ رکھــا ہے مـجھے اس سے دور کــر دے."

بعض لـوگــوں کـی مـوجــودگـی ہمـــاری زنـدگـی…
Continue

Added by sana(admin) on February 10, 2014 at 10:26pm — 1 Comment

ﻏﺮﯾﺐ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ -

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺎﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮔﺎﺅﮞ ﻟﮯ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺩﮐﮭﺎ ﺳﮑﮯ ﮐﮧ ﻏﺮﯾﺐ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ - ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾ

ﻏﺮﯾﺐ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﯿﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭﺍ -

ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺑﯿﭩﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﻏﺮﯾﺐ ﻟﻮﮒ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭ ﺑﺴﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺳﺒﻖ…

Continue

Added by sana(admin) on February 8, 2014 at 11:18pm — 1 Comment

Monthly Archives

2018

2017

2016

2015

2014

2013

2012

2010

2009

SPONSORED LINKS

© 2018   Created by Muhammad Anwar Tahseen.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service