زندگی بھی نہیں رکتی کسی کے لئے

۔۔ ایک کے بعد ایک نیا چہرہ

نظر میں آتا ہے اور زندگی میں شامل ہو جاتا ہے۔۔ کس قدر مضبوط ہوتا ہے انسان

۔۔ کھو جانے والوں پر دوآنسو بہا کے نئے مل جانے والوں سے ویسے ہی جذبات وابستہ کر لیتا ہے۔

 

جلدی خود کو حالات کے رنگ میں ڈھال لیتا ہے۔۔ اور جن کی زندگیاں واقع ہی رک جاتی ہیں انہیں دنیا قدموں کی د تحول بنادیتی ہے۔ یہاں چاہ کے بھی کوئی عمر بھر کے روگ نہیں رکھ 

 سکتا 

Views: 36

Reply to This

Replies to This Discussion

true

RSS

Forum

my msg......

Started by sadaftooba in
General Discussion
Last reply by sadaftooba 20 hours ago. 3 Replies

SPONSORED LINKS

© 2019   Created by Muhammad Anwar Tahseen.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service