نئے سال کی آمد پرآنراسمارٹ فون کمپنی نے نئے سرپرائز کا اعلان کرتے ہوئے اپنے دو فلیگ شپ اسمارٹ فون اونرسیون سی اور آنر ایٹ ایکس کی زبردست نئی قیمتوں کا اعلان کیا جو بالترتیب  24,999 اور 42,999 روپے ہے۔

   مارکیٹ میں اپنی آمد کے بعد آنر نے آپ کے معاوضے کےبہترین بدل کےطور پر پے درپے کامیاب فون متعارف کرائے ہیں

اب  2019 میں نئے سال کی خوشی میں دونوں اسمارٹ فون کو نہایت مناسب قیمت پر پیش کیا جارہا ہے اور فون کا معیار ایسا ہے جو آپ کا دل جیت سکتا ہے۔

آنر سیون سی (3 جی بی اور 32 جی بی) کے ساتھ پہلے 26,999 تھا اور اب اس کی قیمت 24,999 ہے جب کہ آنر ایٹ ایکس (4 جی بی اور 128 جی بی کے ساتھ ) کی قیمت پہلے 45,999 تھی جو اب 42,999 کردی گئی ہے۔ نئے سال کے ان زبردست قیمتوں پر فون کے لیے اپنے قریبی ریٹیلر یا آن لائن خریداری کی ویب سائٹ سے رابطہ کیجئے۔

آنر کمپنی

آنر اسمارٹ فون بنانے والا ایک ممتاز ای برانڈ ہے، یہ برانڈ ڈیجیٹل صارفین کی ان تمام ضروریات کو پوری کرتا ہے جو انٹرنیٹ پر انحصار کرنے والے صارفین کو متاثر کرسکے اور ان میں تخلیقی عمل کو جگا کر ان کے خوابوں کی تعبیر بن سکے،اس میدان میں آنر کی کاوش نے اسے ایک ممتاز مقام دلایا ہے، یہ کمپنی اپنے صارفین کے لیے بالکل منفرد انداز میں کام کرتے ہوئے اپنے تخلیقی اقدامات پر عمل کرتی ہے۔

آنرکمپنی نے نئے سال کی خوشی میں آنر سیون سی اور ایٹ ایکس اسمارٹ فون اب حیرت انگیز قیمتوں میں پیش کردیئے ہیں۔

Views: 33

Reply to This

Forum

Attitude

Started by Mani BSCS VI in
General Discussion
Last reply by Mani BSCS VI Mar 15. 2 Replies

right

Started by Innocent Girl in
General Discussion
Last reply by Innocent Girl Mar 15. 5 Replies

right

Started by Innocent Girl in
Informative Discussion
Mar 14. 0 Replies

criticism .......

Started by Anushy Gull in
General Discussion
Last reply by Innocent Girl Mar 13. 2 Replies

RESULT

Started by S҉H҉AH҉ G in
General Discussion
Last reply by S҉H҉AH҉ G Mar 7. 6 Replies

DON'T MIND

Started by S҉H҉AH҉ G in
General Discussion
Last reply by Ayesha Undleeb Mar 9. 1 Reply

THINK

Started by S҉H҉AH҉ G in
General Discussion
Mar 6. 0 Replies

SELFISH

Started by S҉H҉AH҉ G in
General Discussion
Mar 6. 0 Replies

SPONSORED LINKS

© 2019   Created by Muhammad Anwar Tahseen.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service