VU Projects Video Lectures Handouts Past Papers Quizzes Assignments & GDB border= Members Free SMS Service FB Page
VU Projects Video Lectures Handouts Past Papers Quizzes Assignment,GDB Members SMS Service FB Page

خبردار! چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث بنتا ہے

۔خبردار! چائے کا زیادہ استعمال معدے میں تیزابیت اور قبض کا باعث بنتا ہے، معدے کا السر ہو سکتا ہے۔ حاملہ خواتین کے استعمال پر نومولود بچوں کو متاثر کرتا ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق70 سنٹی گریڈ سے زیادہ گرم چائے کینسر کا باعث بن سکتی ہے۔دماغی قوتوں میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے۔کثرت سے چائے کا استعمال کرنے سے چہرے کا رنگ زرد اختلاج قلب،ذکاوت حس ،عصبی درد اور ہسٹریا کے دورے ہو سکتے ہیں۔برطانوی طب دانوں نے چائے کے کثرت سے استعمال کو مضر صحت قرار دیا ہے۔چائے میں موجود مادہ ،کیفین،جہاں اعصابی نظام کو زیادہ متحرک کرتا ہے وہاں دوسرے امراض بھی جنم لیتے  ہیں

Views: 84

© 2017   Created by Muhammad Anwar Tahseen.   Powered by

Badges  |  Report an Issue  |  Terms of Service